چشمۂ زندگانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - چشمۂ آب حیات، پانی کا ایک روایتی چشمہ جس کے متعلق مشہور ہوا کہ جس نے اس چشمے کا پانی پی لیا وہ امر ہو گیا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - چشمۂ آب حیات، پانی کا ایک روایتی چشمہ جس کے متعلق مشہور ہوا کہ جس نے اس چشمے کا پانی پی لیا وہ امر ہو گیا۔